میری زیست پُر مُسَرت، کبھی تھی، نہ ہے، نہ ہو گی
کوئی بہتری کی صورت، کبھی تھی، نہ ہے ،نہ ہو گی

میں یہ جانتے ہوئے بھی تیری انجمن میں آیا
کہ تجھے میری ضرورت کبھی تھی، نہ ہے، نہ ہوگی

استاد
♥️ ♥️ ♥️ ♥️